مزید رعا یت
تین اور زیادہ دستاویزات کی صورت میں مزید رعایت کے لیے کال کریں
0611-6098942
واپسی کال سروس
0611-6098942
ہم سے رابطہ
Khalid Kayani
August-Bebel-Straße 17
65199 Wiesbaden
GERMANY
E-mail: kmk999@aol.com
Büro: 0611- 6098942
Fax: 0611-719907
O2- Netz. 0176-63311816
Vodafon. 0152-29871124
Bürozeiten täglich: von 09:00 bis 19:00 Uhr
فیس:
چونکہ دستاویزات مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں اس لیےانکی قیمت عبارت کے حساب سے مقرر کی جاتی ہے، لہٰذاکا غذات کو دیکھ کر ہی قیمت بتائی جا سکتی ہے، براے مہربانی اپنے کاغٰذات بذریعہ ای میل ، فیکس یا ڈاک سے فون نمبر اور پتہ کے ساتھ ارسال کریں۔
ہم آپ سےپہلی فرصت میں رابطہ کریں گے
ہم اپنے تیار شدہ ترجموں کے ذمہ دار ہیں اور بوقت ضرورت سرکاری دفاتر سےخود رابطہ کرتے ہیں، پرابلم کی صورت میں ہم سے رجوع کریں اور سرکاری اہلکار کا نام پتہ اور فون نمبر فراہم کریں۔
ہماری خاص آفر کے لیے رابطہ کریں
00,- Euro | نا درا قومی شناختی کارڈ | 00,- Euro | نا درا سٹینڈرڈ پیدائش سرٹیفکیٹ |
00,- Euro | ڈرائیونگ لایسنس کارڈ | 00,- Euro | سرکاری نِکاح رجسٹریشن سرٹیفکیٹ |
جرمن شہریت کے لیےدرکار دستاویزات کا تصدیق شدہ ترجمہ
فیس بمعہ تمام قانونی ٹیکس
Einbürgerungszusicherung جرمن شہریت کے ضمانتی سرٹیفکیٹ کا ترجمہ
| 00,- |
Bescheinigungen für den Verzicht auf die pakistanische Staatsangehörigkeit پاکتانی شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ | 00,- |
Bescheinigungen/ Übersetzungen für den Erwerb der Deutschen Staatsbürgerschaft جرمن شہریت کےحاصل کردہ سرٹیفکیٹ کا ترجمہ | 00,- |
ڈ رائیونگ و دیگر لا ئسنس | پیدائش اور اموات سر ٹیفکیٹ | طلاق نامہ |
ٹیکسی لا ئسنس کی تیاری | وارنٹ گرفتاری (FIR) پولیس رپورٹ | اخبارات کے کالم |
سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ | غیر شادی شدہ ہونے کا سرٹیفکیٹ | ادب/ طب/ سائنس |
مذ ہب ، ثقافت اور سیاسیات | ایس ایم ایس اور ای-میلز کا ترجمہ |
|
دستاویزات اور سرٹیفیکیٹ | کتا بچہ براے طریقہ استعمال | سرٹیفکیٹ برائے تجربہ |
کالج اور یو نیو ر سٹی اسناد | نکاح نامہ اور شادی سر ٹیفکیٹ | |
کی تیاری اور امتحانMPU | نابالغ بچوں کا سرٹیفکیٹ |
زبانی ترجمہ برائے دفاتر و انسٹیٹیوٹس ا ر د و، ہندی، پنجابی اور انگریزی سے جرمن زبان میں
MPU - Vorbereitung | MPU-Prüfung | Asyl |
Simultan-Übersetzungen | TV & Rundfunk | Notar |
Vaterschaftanerkennung | Standesamt (Heirat) | Polizei |
Gesundheit & Krankenhaus | Finanzamt-Schulden | Film & Ton |
Kinder & Jugend-Psychosomatik | Live - Dolmetschen | Konferenzen |
فیس:
چونکہ دستاویزات مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں اس لیےانکی قیمت عبارت کے حساب سے مقرر کی جاتی ہے، لہٰذا کا غذات کو دیکھ کر ہی قیمت بتائی جا سکتی ہے، براے مہربانی اپنے کاغٰذات بذریعہ ای میل ، فیکس یا ڈاک سے فون نمبر اور پتہ کے ساتھ ارسال کریں۔
ہم آپ سےپہلی فرصت میں رابطہ کریں گے
فیس بمعہ تمام قانونی ٹیکس
ضروری ہدایات اور شرائط
اپنےوقت اور رقم کی خاطر ان ہدایات کو غور سے پڑھیں
کیمرےیا موبائل کی بنی دستاویزات ناقابل قبول ہیں
دستاویزات بذریعہ ای میل، فیکس اور ڈاک بھیج سکتے ہیں
ایک دستاویز کے زیادہ حصے یا فوٹو کاپیاں کرنے سے گریز کریں
اصل یعنی اوریجنل دستاویزات صرف رجسٹری ڈاک سے روانہ کریں
ترجمہ کے لیے دستاویزات کا صاف اور پڑھنے کے قابل ہونا لازمی ہے
تیارشدہ ترجمےصرف پہلے سے طے شدہ وقت کے دوران بذرٰیعہ رجسٹری ڈاک ارسال کیے جاہیں گے
دستاویزات کا اوپر یا نیچےکا حصہ مت کاٹیں، اس صورت میں یہ سرکاری دفاتر یا عدالت میں منظور نہیں کیےجاتے
جرمن سٹینڈرڈ سائز سے بڑے کاغذات کی چھوٹی کاپی بنوا کر سکین کریں یا اصل ستاویزات کو بڑے لفافے میں ہمیں بذریعہ رجسٹری ارسال کریں۔
فیس بمعہ تمام قانونی ٹیکسز،
محترم قا ریُن ہم اپنے ان معلوماتی صفحات میں جلد مزید اضافہ کر رہے ہیں